• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کیس،سزائے موت کے ملزم عدم ثبوتوں کے باعث بری

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ جے قتل کیس کے ملزم کی اپیل منظور کرلی عدالت نے سزائے موت کے ملزم سکندر حیات کو عدم ثبوتوں کے باعث بری کرنے کا حکم دے دیا ۔
لاہور سے مزید