• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر مارکیٹ کے ریستوران میں آتشزدگی

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) اسلام آ باد کے معروف تجارتی مرکز سپر مارکیٹ کے ایک پلازہ میں واقع ریسٹو ر نٹ میں جمعرات کی شام آگ لگ گئی۔یہ آگ شام چھ بج کر انتیس منٹ پر لگی۔ سی ڈی ے کےکیپٹل ایمر جنسی سرو س کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی ۔
اسلام آباد سے مزید