• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی محمد عباس نقوی سپرد خاک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) صحافی سید محمد عباس نقوی انتقال کر گئے، ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں پریس کلب اور آر آئی یو جے کے عہدے داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید