• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں وارداتیں،2گاڑیاں12 موٹر سائیکل غائب ہوگئے

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)جڑواں شہروں میں وارداتیں،2 گاڑیاں 12 موٹر سائیکل غائب ہوگئے ۔شہری طلائی زیورات،موبائل فونز و دیگر اشیاء سے محروم ہوگئے،اسلحہ کی نوک پر متعدد ڈکیتیاں ہوئیں ۔راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء سے محروم ہوگئے۔
اسلام آباد سے مزید