• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرسیکنڈ اینول انٹر کے امتحان کا آغاز 29اکتوبر سے ہوگا

لاہور(خبرنگار)تعلیمی بورڈ لاہور نے انٹرمیڈیٹ 2025 کے سیکنڈ اینول امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔29اکتوبر سے انٹرپارٹ ٹو کے امتحان کا آغاز ہوگا،انٹرپارٹ ٹو کا آخری پرچہ پنجابی کا 12 نومبر کو لیا جائے گا۔
لاہور سے مزید