• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تبادلے؛ شاہجہاں ڈپٹی سیکریٹری تعلیم ؛عاصمہ خٹک وزارت تجارت تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ شاہجہاں ڈپٹی سیکریٹری تعلیم ؛عاصمہ خٹک وزارت تجارت تعینات ،فیصل ادریس کی خدمات پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے سپرد، ڈپٹی لیگل ایڈوائزر صائم الحق ستی کا کنٹریکٹ ختم، سندھ حکومت میں تعینات آفس مینجمنٹ گروپ گریڈ 18 کے فرحان اختر کے ڈیپوٹیشن میں 2 سال کی توسیع کر دی گئی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آ باد کے شاہجہاں ڈپٹی سیکریٹری وزارت وفاقی تعلیم ، ڈائریکٹر، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان اور کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کی گریڈ 19کی افسر عاصمہ خٹک کو ڈپٹی سیکریٹری وزارت تجارت تعینات کیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید