• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، کروڑوں کے منصوبوں کی تجاویز منظور

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت کے جنگی جنون میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارتی بحریہ کے زیراہتمام تین روزہ کمانڈرز کانفرنس کے دوسرے روز وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تقریباً 79,000 کروڑ روپے کے دفاعی منصوبوں کی تجاویز کی منظوری دے دی۔ فوری طور پر نَاگ ٹینک ہنٹر/اینٹی ٹینک میزائل سسٹم، ہائی موبیلیٹی وہیکلز، لینڈنگ پلیٹ فارم ڈاکس، ایڈوانسڈ لائٹ ویٹ تارپیڈوز، نیول سرفیس گنز 30mm یا اسی نوعیت کی بحری توپیں اور ایئر فورس کے لئے طویل رینج کا کولیبوریٹو لانگ رینج ٹارگٹ سیچوریشن/ڈسٹرکشن سسٹم خریدنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید