• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی اور PP ورکرز ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘ گورنر پنجاب

پشاور (این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کئی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا اعتراف کیا، مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں مجبوری کا رشتہ ہے، دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں، سہیل آفریدی بانی سے مل لیں گے تو کوئی آسمان نہیں گر جائے گا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہا کہ 18 ماہ (ن) لیگ کے ساتھ حکومت پیپلز پارٹی کے لیے بھیانک خواب تھا۔
اہم خبریں سے مزید