• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے جمعہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوام سے عوام کے درمیان تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید