• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافہ‘ 18 لاکھ 90 ہزار مقرر

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں5فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کے بعد پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سیشن 2025-26 کیلئے فیس 18لاکھ 90ہزار مقررہوگئی ہے۔ آئندہ سال سے کالج مالکان کو کنزیومر پرائس انڈیکس اور افراط زر کی شرح کے مطابق ازخود فیس بڑھانے کی بھی باضابطہ اجازت دیدی گئی جس کے نتیجے میں طبی تعلیم مزید مہنگی ہوجائے گی ۔
اہم خبریں سے مزید