• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں نادرا کا سب سے بڑامیگا سینٹر قائم ہوگا، مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) کراچی میں نادار کا سب سے بڑامیگا سینٹر قائم ہو گا، مفاہمتی یاداشت پر دستخط ،  میگا سینٹر میں پاسپورٹ اسلحہ لائسنس اور بزرگ شہریوں کیلئے سہولتیں ہوں گی، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن(ٹی ایم سی) گلبرگ ٹاؤن نے کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جدید ترین نادرا میگا سنٹر قائم کرنے کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید