• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے کراچی آنے والی فرید ایکسپریس گگو منڈی کے قریب حادثہ کا شکار، کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا

گگومنڈی(نامہ نگار)لاہورسے براستہ پاکپتن کراچی جانیوالی ٹرین فرید ایکسپریس ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہیں اندرونی سگنلزکے نزدیک حادثہ کاشکارہوگئی ٹرین جب سگنلزکے نزدیک پہنچی توایک بوگی کے چارویلزنیچے سے نکل گئے جس کی وجہ سے بوگی پٹری سے اُترگئی جس سے ریلوے ٹریک کوبھی شدیدنقصان پہنچاہے ٹرین کی رفتارکم ہونے کیوجہ سے خوش قسمتی کوکوئی مسافر زخمی نہیں ہواہے ۔
اہم خبریں سے مزید