• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان نسل کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیح،ابراہیم حسن مراد

لاہور (نیوزرپورٹر ) صدر یو ایم ٹی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیح ہے،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے انسٹیٹیوٹ آف ہاسپیٹیلٹی لیڈرشپ (IHL) نے پاکستان میں ہاسپیٹیلٹی اور ٹورازم ایجوکیشن کے میدان میں نئی جہتیں متعارف کراتے ہوئے عالمی معیار کے پروگرامز کے ذریعے اس شعبے کو نئی سمت دی ہے۔
لاہور سے مزید