• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شجاعت کے بہنوئی،پرویزالٰہی کے ہم زلف جاوید چٹھہ مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی اور چودھری پرویزالٰہی کے ہم زلف چودھری جاوید چٹھہ مرحوم کی رسم قل وزیرآباد میں ادا کر دی گئی۔ رسم قل میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید