• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا تحصیل نشتر کا دورہ ، انتظامی امور کا تفصیل سے جائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہریوں کو بہتر اور اعلیٰ معیار کی بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سرگرمیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ ڈی سی سید موسیٰ رضا نے میونسپل سروسز کے معیار کی جانچ کے لیے تحصیل نشتر کا دورہ کیا اور انتظامی امور کا تفصیل سے جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید