• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد رحمت العالمین کو سیل کرنے کیخلاف درخواست پرہوم سیکرٹری اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسجد رحمت العالمین کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پرہوم سیکرٹری اور ڈی سی لاہور سے 30 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔
لاہور سے مزید