سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں مشرقِ وسطیٰ بھر سے 194 امیدواروں نے حصہ لیا۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 60 طلباء اور 120 طالبات شریک ہوئیں۔
اس ٹیسٹ میں یو اے ای، بحرین، کویت اور سعودی عرب سے 194 طلباء و طالبات شریک ہوئے۔