نامور پاکستانی نژاد امریکی موسیقار شیر جان احمد کا گیت ’دی نیو ایج‘ 2026 کے گریمی ایوارڈز میں بہترین Alternative Rock Music Performance کے لیے باضابطہ طور پر نامزد ہونے جا رہا ہے۔
شیر جان احمد کا کہنا ہے کہ معروف نغمہ نگار اور پروڈیوسر Larry Doskin کا یہ گیت انسانیت کے مستقبل اور نئی سمتوں پر سوال اٹھاتا ہے، اور فنکاروں کی وہ یکجہتی جو سرحدوں سے آزاد ہے اسے خاص بناتی ہے۔