• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت اسلام کا بنیادی اور ابدی عقیدہ، سید محمد کفیل بخاری

لاہور (خبرنگار) عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے امتناعِ قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی اور ابدی عقیدہ ہے، جس پر ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں رہتا۔ قائدا حرار سید محمد کفیل بخاری نے مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ماہانہ درس قرآن کریم کی نشست کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
لاہور سے مزید