• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال ، ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد کا مقدمہ درج, ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر شکیل سرور کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیامقدمہ ڈاکٹر علی اقبال، مدثرملک، صہیب، نادر بلوچ ،بابر سمیت دیگر کے خلاف درج کیا گیا ۔
لاہور سے مزید