• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر کھیل کی سوڈان میں انسانی المیے پر شدید مذمت

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سوڈان کے شہر الفاشر میں ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتلِ عام، خواتین و بچوں پر مظالم، اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہ بچوں اور خواتین پر ظلم انسانیت کے خلاف جرم ہے، جس کی ہر دردمند دل رکھنے والا شخص مذمت کرتا ہے۔
لاہور سے مزید