لاہور(جنرل رپورٹر) ڈاکٹر طاہر اعظم کو پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچر ایسوسی ایشن پاکستان (پی پی ایم اے) کا چئیرمین منتخب کر لیا گیا الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن پاکستان نے گزشتہ روز ڈاکٹر طاہر اعظم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیاپرو فیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر الخدمت فاونڈیشن اور پروفیسر ڈاکٹر زاہد لطیف چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن نے ڈاکٹر طاہر اعظم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔