• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی کوئی طاقت عورتوں کوترقی کی دوڑ سے باہر نہیں کرسکتی، ڈاکٹر محمداشرف طور

لاہور(خصوصی رپورٹر)ہیومن رائٹس ایکٹیو سٹ ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا کہ پاکستان کی خواتین بہت باہمت اور باصلاحیت ہیں۔ہمارے ملک میں عورتوں نے سیاست،تجارت اورصحافت سمیت ہرشعبہ میں اپناوجود منوایا ہے۔ ماضی کے مقابلے میں عہد حاضر کی خواتین زیادہ باشعور، پراعتماد اورخودمختار ہیں۔دنیا کی کوئی طاقت عورتوں کوترقی کی دوڑ سے باہر نہیں کرسکتی،منتخب ایوان سمیت زندگی کے ہرمیدان میں پرعزم خواتین کاطوطی بولتا ہے۔
لاہور سے مزید