لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے پولیس نے لاہور ریلوے پولیس اسٹیشن میں تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات کردی گئی سمیعہ یاسمین کو ایس ایچ او لاہور ریلوے پولیس اسٹیشن تعینات کیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو ایس ایچ او لاہور اسٹیشن علی ممتاز کو ایس ایچ او سیالکوٹ پولیس اسٹیشن تعینات کردیا گیا۔