• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 8 افراد ہلاک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی،8افراد ہلاک،بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک مسافر ٹرین اور ایک مال گاڑی کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دنیا بھر سے سے مزید