• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی بار کسی امریکی صدر کی اہلیہ سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گی

کراچی (نیوز ڈیسک) میلانیا ٹرمپ، پہلی بار کسی امریکی صدر کی بیوی سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کرینگی، میلانیا تعلیم کے ذریعے برداشت و عالمی امن کے فروغ پر زور دینگی، جبکہ ان کے شوہر ٹرمپ ایران پر بم برسا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی، جس میں بچوں، ٹیکنالوجی اور جنگ زدہ علاقوں میں تعلیم کے موضوعات زیر بحث آئیں گے۔ یہ تاریخی پہل اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ کبھی کوئی خاتون یا مرد صدراتی شریک کار سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت نہیں کر چکا۔

دنیا بھر سے سے مزید