• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ماہ میں 25 گاڑیاں چھینی اور 153 چوری کی گئیں

کراچی( ثاقب صغیر)سی پی ایل سی نے ماہ اکتوبر میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔سی پی ایل سی کے مطابق ایک ماہ کے دوران مسلح افراد نے 25گاڑیاں چھین لیں جبکہ 153 گاڑیاں چوری کی گئیں ۔ماہ اکتوبر میں 565 موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھینی گئیں جبکہ 3119 موٹر سائیکلیں چوری کرلی گئیں ۔ماہ اکتوبر میں شہریوں سے ڈاکووں نے 1662 موبائل فونز چھین لئے۔ قتل کی 48 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ بھتہ خوری کے 18 کیسز اور اغوا برائے تاوان کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید