• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر گروپ کی اسکروٹنی کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء 10 نومبر سے بدھ 10 دسمبر 2025ء تک وصول کیئے جائیں گے۔ اسکروٹنی کروانے کے خواہشمند طلبہ اسکروٹنی فارم فارم اور فیس واؤچر انٹر بورڈ کی کی ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اسکروٹنی فیس جمع کرائی گے واؤچر اور اپنا فارم درج بالا تاریخوں میں انٹر بورڈ کے متعلقہ سیکشن میں جمع کروائیں متعلقہ کالجوں کو بھیج دی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید