• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اور موٹاپے میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا نہیں ملے گا

کراچی(نیوزڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے نیا قانون متعارف کرادیا، امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہے کہ دل کے امراض، سانس کی بیماریاں، کینسر، ذیابیطس، میٹابولک اور اعصابی امراض، اور ذہنی صحت کے مریض بھی شامل امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرادیا ہے، اب شوگر اور موٹاپے جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا دینے سے انکار کرنے کا نیا قانون تیار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو اس حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ عام طور پر ویزا کے لیے درخواست دہندہ کی صحت کا جائزہ امیگریشن حکام لیتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید