• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم شہباز شریف ستائیسویں آئینی ترمیم منظور کرانے کیلئے متحرک

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف سینیٹ سے ستائیسویں آئینی ترمیم منظور کرانے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نےباکو سے واپس پہنچتے ہی حکومتی واتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو عشائیہ پر مدعو کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج ( اتوار) شام کوحکومتی و اتحادی سینیٹرزکےاعزاز میں عشائیہ دیں گے۔وزیراعظم حکومتی واتحادی جماعتوں کےسینیٹرز کو 27ویں ترمیم پر اعتماد میں لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید