• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کی مالیت میں ایک ہفتے کے دوران 2800 کھرب روپے کی کمی

کراچی ( جنگ نیوز) وال اسٹریٹ کی سب سے قیمتی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مالیت ایک ہفتے کے دوران ایک ٹریلین ڈالر (2800کھرب روپے) سے زیادہ کم ہو گئی ہے، کیونکہ یہ خدشات بڑھ گئے امیدوار بلال فاروق تارڑ بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار محمد احمد چھٹہ نے پارٹی پالیسی کے مطابق الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے حلقہ این اے 66 میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا گیا جس کے باعث این اے 66 وزیر آبادسے مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال فاروق تارڑ بلامقابلہ کامیاب ہوئے اور ریٹرننگ آفیسرکی طرف سے فارم 34 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید