• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

RLNG گیس کنکشن کیلئے 4 لاکھ سے زائد ڈیمانڈ نوٹسز کا اجراء شروع

اسلام آبا د ( حنیف خالد )پاکستان بھر میں آر ایل این جی کےکنکشن حا صل کر نے کیلئے چار لاکھ سےزائد گھریلو اورکمرشل صارفین کی درخو استیں موصو ل ہو گئیں جبکہ اس تعداد میں تیز ی سے اضا فہ ہورہا ہےجبکہ ہا ؤسنگ سوسائٹیوں کےدرخواست گزاروں کو ڈیمانڈ نوٹسز کا اجر اء کردیا گیا اوربعض کو کنکشن بھی ملنے شروع ہوگئےہیں ۔  ہا ؤسنگ سوسائٹیوں سے بھی ہزاروں درخواستیں موصول، پاکستان کا  انرجی /الیکٹرسٹی مکس تبدیل  ، امپورٹڈ ڈ فیول پرانحصارکم،کوئلے،تھرکولسےہائیڈرو پاراورنیوکلیئر سے سولرونڈو سے بجلی کی  ضرورت پوری  ، 5 ار ب ڈالرسےزیاہ بچت متوقع    ، پاکستان کاانرجی الیکٹرسٹی مکس میں تبدیل کیا گیا ۔ یہی وجہ ہےکہ پاکستان کاانخصا ر امپورٹڈ فیو ل پرکم کردیا گیا جس کی وجہ سے فرنس آئل سے بجلی بنا نےکی ضرورت ختم ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید