• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا نے فی یونٹ 0.4812 روپے کمی کی منظوری دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) لمیٹڈ (CPPA G) کی جانب سے ستمبر 2025 کے لئے جمع کرائی گئی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے فی یونٹ 0.4812 روپےکمی کی منظوری دے دی ، منظور شدہ ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے-الیکٹرک (KE) کے صارفین پر بھی ہوگا۔ اس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صارفین کے نومبر 2025 کے بلوں میں کیا جائے گا جو کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے 19 اگست 2025 کے فیصلے کے تحت ٹیرف ریشنلازیشن کے ذریعے نافذ کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید