سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے۔
محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کراچی اور 2 افراد حیدرآباد میں جاں بحق ہوئے۔
محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ہر سال تقریباً 54 لاکھ امریکی جلد کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں
تحقیق میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ بوڑھے چوہوں میں کم عمر چوہوں کے مقابلے میں کینسر کے ٹیومرز دو سے تین گنا کم تھے۔
عام طور پر شوگر کو عمر بھر کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس میں مسلسل علاج، نگرانی اور پیچیدگیوں کے خطرات بھی شامل ہوتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک تازہ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ مخصوص حالات میں اس مرض کو ریوَرس کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔
دنیا بھر میں تقریباً ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہوتے ہیں۔ کیا آپکو پابندی سے آدھے سر کا درد (مائیگرئن) ہوتا ہے، اگر ایسا ہے تو پھر آپ تنہا نہیں آپکو ایسے بہت سے لوگوں کی کمپنی میسر آئے گی۔ معروف طبی میگزین دی لانسیٹ نیورولوجی کے دسمبر کے شمارے میں محققین ایک رپورٹ جاری کرینگے جس کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک شخص سر درد کے عارضے میں مبتلا ہے اور اس بیماری سے تین ارب افراد متاثر ہیں۔
یہ مطالعہ Applied Sciences میں شائع ہوا جس میں 425 رنرز کو ایک سال تک فالو کیا گیا۔
تمام ترش پھلوں میں سنگترے میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔
جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے سیوریج کے نمونے میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی شرح پہلے کم تھی لیکن بے احتیاطی کے باعث اب اس مرض میں تیزی سے تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
تحقیق انٹرماؤنٹین میڈیکل سینٹر میں اپریل 2017 سے مئی 2023 تک کی گئی
بہت سے لوگ عام طور پر کان صاف کرنے کے لیے ایئر بڈز یا روئی کا استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین صحت کے مطابق ایسا کرنا فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی بہت سے لوگوں کی جلد خشک، سخت اور کھردری ہو جاتی ہے۔
نمونیا کے عالمی دن کے موقع پر عوام کو یہ یاد دہانی کروانا لازمی ہے کہ نمونیا سے بچاؤ کے لیے مخصوص احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے۔
قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کراچی میں نوجوان کے دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا۔
ذہنی و جسمانی طور پر متحرک رہنا، صحت بخش و متوازن غذا کا استعمال یادداشت کی کمزوری سے بچاؤ کے بہترین طریقوں میں سے ہیں۔
ایلو ویرا کا شمار صدیوں سے قیمتی جڑی بوٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ناصرف جِلد کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ جسم کے اندرونی نظام پر بھی مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ اگر روزانہ ایلو ویرا جوس پینے کی عادت ڈال لی جائے مجموعی صحت سمیت خوبصورتی میں بھی کئی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔
سندھ میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 27 ہو گئی۔ کراچی سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔