ہمارے لئے ہو رہے ہیں جو کام
وہ ہم پر کُھلے کب کسی بات سے
حَکومت کے ہر کارنامے کا علم
ہُوا بالعموم اشتہارات سے
انہوں نے اپنے ذاتی تجربات کو شیئر کیا ، ’finding my way‘ کتاب کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پہلے وہ اُن لوگوں میں سے تھیں جو ذہنی صحت کو اہمیت نہیں دیتے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان نے کار شوروم اور ماربل فیکٹری کے مالک سے بھتا مانگا تھا۔
عاصم افتخار نے کہا کہ روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، تنازعات کے حل کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر ڈی جی خان نے این اے 185 میں امیدوار محمود لغاری کی الیکشن مہم میں شرکت پر وفاقی وزیر اویس لغاری کو نوٹس جاری کردیا۔
راجن پور کے کچے میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرکے انتہائی مطلوب ڈاکو کو ہلاک اور 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، زمبابوے کے بولرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا کہنا ہے کہ قومی شرٹ پہن کر صرف جیت کا سوچتے ہیں، زمبابوے رواں سال زیادہ میچز ہاری لیکن دیگر ٹیموں کو چیلنج کیا ہے۔
عدالتی احکامات کے مطابق نیپرا اسلام آباد کا اعلیٰ سطح کا وفد کراچی پہنچا اور جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد سے تفصیلی ملاقات کی۔
اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار دے دیا۔
دبئی ائیر شو 2025 میں پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر ایک بار پھر سب کی آنکھوں کا مرکز بن گیا۔
برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی، دارالحکومت برازیلیہ سے خبر ایجنسی کے مطابق فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ دنیا بھر کے لیے خطرہ بن رہا ہے جس کے استعمال کو کم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔
اسحاق ڈار کی نیٹو ہیڈ کوارٹرز آمد پر سیکریٹری جنرل نیٹو نے ان کا خیر مقدم کیا۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ آئینی عدالت قائم ہو چکی ہے، اب آئینی نوعیت کے تمام کیسز آئینی عدالت سننے کی مجاز ہوگی، سمجھ نہیں آیا کہ ججوں نے درخواست سپریم کورٹ میں کیوں دی؟
نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیرتی سریش نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔