• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نوجوان اے آئی کو اپنا ہوم ورک نہ کرنے دیں، پوپ لیو

ویٹکین سٹی( نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ امریکی نوجوان اے آئی کو اپنا ہوم ورک نہ کرنے دیں، انڈیانا میں ایک قومی کیتھولک یوتھ کانفرنس میں براہ راست ویڈیو نشریات میں سوال و جواب کے سیشن کے دوران ہزاروں امریکی نوجوانوں سے گفتگو میں پوپ لیو نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سیکھنے کے لیے ایک مفید ٹول ہو سکتی ہے لیکن اسے اپنے ہوم ورک کے لیے استعمال نہ کریں۔پوپ لیو نے کہا کہ AI ہمارے وقت کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک بنتا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید