• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، 5 افراد ہلاک، 100 زخمی

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں 5.7 شدت کےخوفناک زلزلے کے نتیجے میں5 افراد ہلاک، 100زخمی ہوگئے جبکہ کئی عمارتیں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔جھٹکے بھارتی شہر کولکتا اور شمال مشرقی بھارت کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید