• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادی ڈیانا کے مجسمے کی پیرس میں شاندار نمائش

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) پیرس کے معروف گریون ویکس میوزیم میں پرنسس ڈیانا کے نئے موم مجسمے کی شاندار نمائش کی گئی، جس نے افتتاحی دن ہی عوام اور بین الاقوامی میڈیا کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ میوزیم نے 20 نومبر 2025 کو یہ نیا زندگی کے اصل سائز کا موم مجسمہ متعارف کروایا، جو اپنے انتہائی خوبصورت انداز، باریک کاریگری اور تاریخی اہمیت کے باعث میوزیم کی نئی نمایاں کشش بن گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید