کراچی (نیوز ڈیسک) نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانوی شہری اسرائیل فلسطین جنگ کے بارے میں (مختلف) آراء کی وجہ سے اپنی دوستیاں ختم کرنے پر تیار ہیں۔ تھنک ٹینک ’’مور ان کامن یو کے‘‘ کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 43 فیصد فلسطین کے حامی کسی ایسے شخص سے دوستی ختم کر دیں گے جو اسرائیل کی حمایت کرتا ہو۔ جن لوگوں نے اسرائیل کی حمایت کی۔