ہے گِرانی سے زندگی پھیکی
اور ہر چیز کا مزہ سِیٹھا
دسترس میں نہ ہو شَکرَ تو ہم
کیا کرائیں کسی کا منہ میٹھا
توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت 29 اکتوبر کو بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔
پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا بدستور آلودہ ہے، اب سے کچھ دیر پہلے تک فیصل آباد 563 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے۔
دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے آج کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔
آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2 نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 500 اضافی اہلکار تعینات کرنے کا کہا ہے۔
عراقی کردستان کی بڑی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ سے آگ لگ گئی، کئی ملازمین زخمی ہوگئے، گیس فیلڈ پر کام روک دیا گیا۔
پراسیکیوٹر نے مقدمے میں لگائے گئے تمام فوجداری الزامات واپس لے لیے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں جائز حصہ دینے کے لیے حکومت آئین میں ترمیم کرنا چاہتی ہے۔
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
بھارتی فاسٹ بولر نے کہا کہ ایئر انڈیا میں سفر کرنا میرا انتہائی مایوس کن تجربہ ہے اور میں کسی کو بھی یہ پرواز لینے کا مشورہ نہیں دوں گا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نومولود جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے 3 عہدیداروں نے فیفا سے خصوصی تربیت حاصل کرلی ہے۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ہنگو میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ٹی وی بھی ہے، وہ مرضی کے چینل دیکھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے لیے ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں۔
ہانگ کانگ میں کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں سے 2 شدید زخمی ہیں۔