عراقی کردستان کی بڑی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ سے آگ لگ گئی، کئی ملازمین زخمی ہوگئے، گیس فیلڈ پر کام روک دیا گیا۔
خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد عراق کے کردستان علاقے میں پاور اسٹیشنز کو گیس سپلائی روک دی گئی ہے۔
وزارت قدرتی وسائل اور بجلی کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔