• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوتیلے بیٹوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، بینش بی بی

پشاور ( لیڈی رپورٹر)پشاور کے علاقے رانو گھڑی سے تعلق رکھنے والی بینش بی بی بیوہ حاجی سید عالم کا کہناہے کہ میری وراثت ہونے کے باوجود ناجائز طور پر جائیداد ہتھیانے کے لیے سوتیلے بیٹوں اشفاق خان وقار خان اور سید احمد نے قاتلانہ حملے شروع کر دیے۔ پشاور پریس کلب میں بینش بی بی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوتیلے بیٹوں سے تحفظ فراہم کیا جائے۔
پشاور سے مزید