• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی میں آلودگی کے باعث سانس کی بیماریوں کے 2 لاکھ سے زائد کیسز

نئی دلی (خبرا یجنسی)دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں ایک بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں3برس کے دوران سانس کی بیماریوں کے 2لاکھ سے زائد کیسزریکارڈکئے گئےہیں۔سرکاری اعدادو شمار کےمطابقچھ بڑے ہسپتالوں میں سانس کے مریضوں کی کُل تعداد تین برسوں میں میں 204758 رہی۔ان میں سے 30ہزارسے زیادہ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرناپڑا۔اعدادوشماربتاتےہیں کہ دارالحکومت میں 2022 میں 67ہزار 54 ،2023 میں69 ہزار 2 سو 93 اور2024 میں68 ہزار4 سو11 سانس کی بیماریوں کے کیسز سامنے آئے۔، جس سے شہر کی زہریلی فضا کے صحت پر منفی اثرات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید