• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصف یورپی عوام ٹرمپ کو یورپ کا دشمن سمجھتے ہیں، سروے میں انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) تقریباً نصف یورپی عوام ٹرمپ کو یورپ کا دشمن سمجھتے ہیں، سروے میں انکشاف، 48 فیصد یورپی صدر ٹرمپ کو "یورپ کا دشمن" سمجھتے ہیں، گزشتہ سروے سے 4پوائنٹس زیادہ، 51 فیصد یورپی شہری روس کے ساتھ مستقبل میں کھلی جنگ کے خطرے کو "زیادہ" قرار دیتے ہیں، 69 فیصد کا خیال ہے کہ ان کے ممالک روس کے حملے کے خلاف فوجی دفاع کے قابل نہیں۔55 فیصد یورپی امریکاو چین دونوں سے مساوی فاصلے چاہتے ہیں، یونین حمایت 74 فیصد برقرار ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید