• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی وڈ سے ہالی وڈ تک، بھارتی ستارے جو عالمی سکرینز پر چھا گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ سے ہالی وڈ تک، بھارتی ستارے جو عالمی سکرینز پر چھا گئے، پریانکا چوپڑا، دیپیکا پڈوکون، انوپم کھیر، عرفان خان، ایشوریا نے اپنی اداکاری سے بین الاقوامی شناخت بنائی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار بولی وڈ سے ہالی وڈ میں قدم رکھ کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ پریانکا چوپڑا جوناس نے ‘Quantico’ اور ‘Baywatch’ میں مرکزی کردار ادا کر کے ہالی وڈ میں جگہ بنائی، جبکہ دیپیکا پڈوکون نے ‘xXx: Return of Xander Cage’ میں ایکشن سے بھرپور کردار پیش کیا۔ انوپم کھیر اور مرحوم عرفان خان نے اپنی گہری اور متاثر کن اداکاری سے بین الاقوامی شائقین کے دل جیتے۔

دنیا بھر سے سے مزید