بنگلا دیش کی یونیورسٹی میں خودکار سیڑھیاں اچانک تیزی سے چل پڑیں۔
اس صورتِ حال کے باعث خوفزدہ طلباء چھلانگیں لگا کر سیڑھیوں سے اُترے۔
سیڑھیوں سے اُترتے چیختے چلاتے طلباء کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تیز ہواؤں کے دباؤ کے باعث مجسمہ پہلے ایک جانب جھکا اور پھر اچانک گر پڑا۔
سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں کیپسول میں مکمل پلیٹ کے برابر کھانا محفوظ ہونے کا دعوٰی کیا جا رہا ہے۔
اگرچہ یہ واقعہ نایاب ہے، تاہم وے مو کی گاڑی میں بچے کی پیدائش کا یہ پہلا واقعہ نہیں
میتھکون نے ایک گوریلا کی تصویر اپنے کیمرے میں قید کی
ڈاکٹروں نے شے کے لائٹر ہونے کی تصدیق کے بعد خصوصی تکنیک استعمال کرتے ہوئے اسے کامیابی سے معدے سے باہر نکال لیا
چین کے مشرقی شہر جی نان کی فیکٹری میں پیش آنے والے حادثے کے دوران خاتون کا کان کٹ گیا، اس کٹے ہوئے کان کو ڈاکٹروں نے خاتون کے پاؤں سے جوڑ دیا۔
محبت وہ زبان ہے جو انسان ہوں، چرند یا پرند سب سمجھتے ہیں، جس کی جیتی جاگتی مثال مجید جسکانی اور ببن کی ہے۔
کینیا کی ماحولیاتی کارکن تروفینا متھونی نے ایک درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
ویڈیو میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے روایتی انداز کی جھلک بھی نمایاں ہے
جاپان ریچھوں کے آبادی پرخوفناک حملوں کے بعد اُنہیں آبادی سے دور رکھنے کے لیے چمکتی ہوئی سرخ آنکھوں والے روبوٹ بھیڑیوں کو تعینات کر رہا ہے۔
اسٹال کے اردگرد صرف لڑکیاں اور خواتین نظر آتی ہیں، اور اسی منفرد پابندی نے صارفین کو نہ صرف محظوظ کیا بلکہ ایک مزاحیہ بحث بھی چھیڑ دی ہے۔
چینی خاتون عاشق کی بیوی سے بچنے کے لیے 10ویں منزل کی بالکونی سے لٹک گئی۔ دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو طوفان برپا ہوگیا۔
4600 میٹر کی بلندی پر 16 اسکائی ڈائیورز کو ایک فارمیشن بنانی تھی
قبائلی عمائدین کی ایک کونسل نے 8 ملزمان کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دہکتے کوئلوں پر چلنے کا حکم دے دیا۔
حکام کے مطابق خاتون جب گھر نہ پہنچیں تو اہلِ خانہ پریشان ہو گئے
یہ واقعہ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگان میں واقع ہواٹنگ ماؤنٹین پر پیش آیا۔