• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی آئین کے تحت تمام اقلیتوںکو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،صوبائی زیر اقلیتی امور

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ کرسمس امن، محبت، بھائی چارے اور اخوت کا پیغام دیتا ہے جس کی آج کے دور میں اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں مختلف مذاہب کے پیروکار آباد ہیں اور آئینِ پاکستان کے تحت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔  آزادی کے بعد سے جو گردوارے اور مندر بند تھے، نہ صرف انہیں کھولا گیا ہے بلکہ ان کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید