• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا امریکا سےجوہری ہتھیاروں میں نمایاں کمی کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک)چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں میں نمایاں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ کا کہنا ہے کہ ہماری جوہری طاقت صرف دفاعی مقاصد کیلئے ہے، ہتھیاروں کےکسی دوڑ میں حصہ نہیں لیتے۔ انٹرنیشنل نیوز ویب سائٹ اے اے ڈاٹ کام کے مطابق چین نے امریکہ سے اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کرنے، جوہری ہتھیار ختم کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے اور دیگر جوہری ملکوں کو بھی اس عمل میں شامل کرنے کے مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید