• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اردو کانفرنس میں آج عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ’18 ویں عالمی اردو کانفرنس 2025ء جشنِ پاکستان‘ کا سلسلہ جاری ہے۔

آج صبح 11 بجے پہلا سیشن اردو تحقیق و تنقید سے متعلق ہوا۔

اردو نظم، تقدیسی ادب، سرائیکی اور سندھی ادب ثقافت سے متعلق نشست بھی آج کانفرنس کا حصہ ہیں۔

عالمی اردو کانفرنس میں مرثیہ نگاری، فیض احمد فیض، بچوں کا ادب، خواتین کی ترقی وقیادت اور دیگر موضوعات سے متعلق بھی سیشنز ہوں گے۔

17 سیشنز پر مشتمل عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز کا اختتام عالمی مشاعرے پر ہوگا۔

چار روزہ ’عالمی اردو کانفرنس ۔ جشنِ پاکستان‘ 28 دسمبر تک آرٹس کونسل میں جاری رہے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید