• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PIA نجکاری سے قومی خزانے پر مالی بوجھ کم ہو گا، حاجی فدا حسین

لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری سے قومی خزانے پر طویل عرصے سے پڑنے والا بھاری مالی بوجھ کم ہو گا اور حکومت کو سبسڈی، قرضوں اور انتظامی اخراجات سے نجات ملے گی۔
لاہور سے مزید